بالو دانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریت رکھنے کی سوراخ دار ڈبیا جو تحریر کی روشنائی خشک کرنے کے لیے محرر اپنے پاس رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ریت رکھنے کی سوراخ دار ڈبیا جو تحریر کی روشنائی خشک کرنے کے لیے محرر اپنے پاس رکھتے ہیں۔